خاتون نے پنکھے سے لٹک کر مبینہ طور پر خود کشی کرلی

خاتون نے پنکھے سے لٹک کر مبینہ طور پر خود کشی کرلی
 خاتون نے پنکھے سے لٹک کر مبینہ طور پر خود کشی کرلی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)  قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ ٹاؤن میں خاتون نے پنکھے سے لٹک کر مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔ 

فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ٹاون شپ اے ون بلاک میں 35 سالہ مریم نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی۔ پولیس کے مطابق متوفیہ ملتان کی رہائشی تھی اور بیوٹی پارلر کا کام کرتی تھی۔اطلاع ملنے پر پولیس کی نفری اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور شواہد اکٹھے کئے، واقعہ کے حوالے سے قتل سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -