ڈوک اور کیمبرج کو ننگ دھڑنگ ’دندی‘ کاٹنے والے کوسزا

ڈوک اور کیمبرج کو ننگ دھڑنگ ’دندی‘ کاٹنے والے کوسزا
 ڈوک اور کیمبرج کو ننگ دھڑنگ ’دندی‘ کاٹنے والے کوسزا

  

لندن (بیورو رپورٹ) مقامی عدالت نے بکنگھم پیلس کے قریب ڈوک آف کیمرج کے مجسمے پر ننگا چڑھ کر تین گھنٹے تک کرتب دیکھانے والے شخص کو نے 3ماہ کی سزا کا حکم اس لیے سنایا ہے ۔ اسے سزا اس جرم میں دی گئی ہے کہ اس نے مجسمہ پر چڑھ کر ڈوک آف کیمبرج کے ہاتھ میں لگائی جانے والے تلوا ر کو اپنے دانتوں سے نقصان پہنچانے کی کوشش کی اور اس دوران اس کے دانتوں کو نقصان ہو۔اس شخص کو چند یوم قبل ننگا ہوکر اس مجسمے پر چڑھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا تھا۔

مزید :

بین الاقوامی -