برطانیہ نے’ گھڑا ‘ ٹائی تیار کر لی

برطانیہ نے’ گھڑا ‘ ٹائی تیار کر لی
برطانیہ نے’ گھڑا ‘ ٹائی تیار کر لی

  

 لندن (بیوروررپورٹ) برطانیہ میں ایک ٹائی فروخت کیلئے پیش کر دی گئی ہے جس کے اندر ایک پلاسٹک بیگ ہے جس میں کوئی بھی مشروب ڈالا جا سکتا ہے۔ جب پانی یا مشروب پینے کی حاجت ہو تو ٹائی کا پائپ باہر نکال کر پیاس کو ختم کیا جا سکتا ہے۔ اس انوکھی اور دلچسپ ٹائی کو پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -