برطانیہ میں ویلفیئر ہسپتال کا چیئرٹی ڈنر

برطانیہ میں ویلفیئر ہسپتال کا چیئرٹی ڈنر
برطانیہ میں ویلفیئر ہسپتال کا چیئرٹی ڈنر

  

مانچسٹر(بیورو رپورٹ)ہاشم ویلفیئر ہسپتال کے زیر اہتمام چیئرٹی ڈنر کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سجاد کریم ایم ای پی نے مقررین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہم سب کا فرض ہے۔ اسکو ذمہ داری کے طور پر لینے والے عظیم لوگ قابل ستائش ہیں۔ڈاکٹر ایاز اصغر نے شرکاءکو ہسپتال کے پراجیکٹ کے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مخیر حضرات کو اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کا حصہ لینا چاہیے تاکہ مستحق افراد بالخصوص تارکین وطن کی ہر ممکنہ مددکی جا سکے۔

مزید :

بین الاقوامی -