پاکستان کے قبائلی علاقے میں پھر امریکی ڈرون حملہ ، مبارک خیل میں چار افراد جاں بحق

پاکستان کے قبائلی علاقے میں پھر امریکی ڈرون حملہ ، مبارک خیل میں چار افراد ...
پاکستان کے قبائلی علاقے میں پھر امریکی ڈرون حملہ ، مبارک خیل میں چار افراد جاں بحق

  

میرانشاہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے میں امریکی جاسوس طیارے کے ڈرون حملے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ مقامی میڈیا کے مطابق ڈرون طیارے نے مبارک خیل میں ایک گھر پر دومیزائل داغے جس سے گھر مکمل تباہ ہوگیا اور اس میں موجود چار افراد جاں بحق ہوگئے۔حملے کے بعد چار جاسوس طیارے علاقے پر پرواز کرتے رہے جس سے شہری خوف و ہراس پایاگیا اور امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا رہا۔

مزید :

وزیرستان -