خوشاب کے قریب کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصاد م ، ایک شخص جاں بحق

خوشاب کے قریب کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصاد م ، ایک شخص جاں بحق
خوشاب کے قریب کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصاد م ، ایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خوشاب (مانیٹرنگ ڈیسک) کاراورٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل کے نواحی علاقے کلور کے رہائشی چارافراد کار میں لاہور جارہے تھے کہ خوشاب کے قریب حادثہ پیش آگیا۔

مزید :

سرگودھا -