دوہری شہریت کیس: ضمنی الیکشن کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

دوہری شہریت کیس: ضمنی الیکشن کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست ...
دوہری شہریت کیس: ضمنی الیکشن کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 162کے ضمنی الیکشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہے ۔ درخواست گزار محمود اختر نے موقف اختیار کیاکہ ن لیگ کے زاہد اقبال کو دوہری شہریت کیس میں نااہل قراردیاگیاتھا جس کے بعد ضمنی انتخابات میں اُنہیں کامیابی ہوئی لہٰذا دوہری شہریت کیس کے فیصلے کو مدنظر رکھتے ہوئے زاہداقبا ل کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرتے ہوئے اُنہیں نااہل قراردیاجائے ۔

مزید :

جرم و انصاف -