طیارے میں مسافر کو سانپ نے ڈس لیا

طیارے میں مسافر کو سانپ نے ڈس لیا
طیارے میں مسافر کو سانپ نے ڈس لیا

  

 لندن (بیورو رپورٹ) مصر سے کویت جانے والے مصری ائیر لائن کے طیارے میں سانپ نے مسافر کو ڈس لیا اورافراتفری مچ جانے پر طیارہ فوری طور پر قریبی ائیر پورٹ پر اتار لیا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ یہ مسافر سانپ بھی اپنے ساتھ جہاز کے اندر لے گیا۔ مسافر کو ہسپتال میں طبی امداد کے لیے داخل کر ا دیا گیا ہے جبکہ طیارے کو تلاشی کے بعد کلیئر کر دیا گیا ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -