بڑے ہی ’کتے‘ نکلے، غریب کی نوکری کھا گئے
لندن (بیورو رپورٹ) نیوزی لینڈ میں ایک ادارے نے کتوں کو ڈرائیونگ بھی سکھا دی۔ اس ادارے نے چند ہفتوں میں تین مختلف کتوں کو اس قدر تربیت یافتہ بنا لیا ہے کہ انہوں نے ٹی وی پر براہ راست کار کے علاوہ مخصوص قسم کی گاڑی چلا کر دنیا کو حیران کر دیا۔ یہ منظر لاکھوں افراد نے ٹی وی پر براہ راست دیکھا ۔