سانپ نے ہرن نگل لیا

سانپ نے ہرن نگل لیا
سانپ نے ہرن نگل لیا

  

لندن (بیورو رپورٹ) افریقہ کے جنگل میں ایک بڑے سانپ نے بڑے ہرن کو دبوچ کر نگل لیا اس منظر کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔ افریقی جنگل میں پایا جانے والا یہ اجگر سانپ بیس فٹ لمبا ہے۔ سانپ نے ہرن کو اچانک اپنی گرفت میں لے لیا اور اسکے گرد اپنی گرفت مضبوط کر دی جس سے ہرن نے دم توڑ دیا ۔اجگر سانپ بعد میں ہرن کو نگل گیا ۔یہ امرقابل ذکر ہے کہ افریقہ کے جنگلوں میں کی کئی اقسام اور مختلف سائز کے اجگر سانپ پائے جاتے ہیں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -