بے صبری بھی آزادی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ ۔ ۔

بے صبری بھی آزادی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ ۔ ۔
بے صبری بھی آزادی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ ۔ ۔

  

لندن (بیورو رپورٹ) برازیل کی جیل میں قید ایک قیدی کی فرار ہونے کی کوشش بے کار ثابت ہوئی۔ جیل حکام نے کوشش کو ناکام بناتے ہوئے اسے دوبارہ گرفتار کر لیا۔ معلوم ہوا ہے کہ معمولی جرم میں برازیل کی سینٹرل جیل میں البرٹ نامی قیدی کی رہائی میں ابھی چند روز باقی تھے کہ اس نے جیل کے کمرے کی دیوار کو توڑ کر بھاگنے کی کوشش کی۔ جب وہ دیوار میں کئے گئے سوراخ سے باہر نکلنے لگا تو گشت پر مامور پولیس اہلکار وں نے اسے دیکھ لیا اور گرفتارکر کے دوسرے کمرے میں بند کر دیا ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -