حنا ربانی کھر کی برطانوی حکام سے ملاقاتیں

حنا ربانی کھر کی برطانوی حکام سے ملاقاتیں
حنا ربانی کھر کی برطانوی حکام سے ملاقاتیں

  

 لندن (بیورو رپورٹ) پاکستانی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر جو ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں نے لندن میں منعقدہ سیکورٹی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس میں شریک ہوئیں پاکستانی وزیر خارجہ حنا ربانی کھرنے اپنے برطانوی ہم منصب مسٹر ولیم ہیگ ‘ اور افغان وزیر خارجہ ڈاکٹر زلمائی سے بھی سیکورٹی کے معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر ایشیاءاور افغانستان میں سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے سمیت دیگر امور پر بھی گفتگو کی گئی ۔

مزید :

بین الاقوامی -