اس طرح ’بریکنگ نیوز‘ بنتی ہے

اس طرح ’بریکنگ نیوز‘ بنتی ہے
 اس طرح ’بریکنگ نیوز‘ بنتی ہے

  

 لندن (بیورو رپورٹ) برطانوی میڈیا کے لوگ ڈچزآف کیمبرج کا علاج کرنے والے ہسپتال سٹاف کو پرانک کالرز دھوکہ دے کر ڈچز کے بارے میں تفصیلات حاصل کرنے کی کوشش کرتے رہے۔ آسٹریلین ریڈیو ڈی جیز نے خود کو ملکہ اور پرنس آف ویلز ظاہر کیا، کیٹ کے متعلق اپ ڈیٹ فراہم کی گئیں۔ شہزادی کیٹ لندن کے کنگ ایڈورڈ VI میں پیر کو داخل ہوئیں۔ دی ٹوڈے ایٹ ایم پریزنٹرز کو ایک نرس نے معلومات فراہم کیں کہ کیٹ فی الوقت سو رہی ہیں۔ انہیں کچھ فلوئیڈ دیا گیا ہے، اس کی طبیعت اب مستحکم ہے۔ ہسپتال انتظامیہ نے ایسی کال کی مذمت کرتے ہوئے اسے بے وقوفانہ قرار دیا تاہم سینٹ جیمز پیلس نے اس پر تبصرے سے گریز کیا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -