لال مسجد تحقیقاتی کمیشن بنانے کا تحریری حکم جاری، لاپتہ افراد ڈھونڈےنے کی ذمہ داری بھی سونپ دی گئی

لال مسجد تحقیقاتی کمیشن بنانے کا تحریری حکم جاری، لاپتہ افراد ڈھونڈےنے کی ...
لال مسجد تحقیقاتی کمیشن بنانے کا تحریری حکم جاری، لاپتہ افراد ڈھونڈےنے کی ذمہ داری بھی سونپ دی گئی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  سپریم کورٹ لال مسجد تحقیقاتی کمیشن بنانے کا ٹھریری حکم نامہ جاری کردیا ہے ۔ اس حکم نامے میں آٹھ بنیادی نکات وضح کئے گئے ہیں ۔ عدالت نے تمام ریکارڈ بھی کمیشن کے سربراہ جسٹس شہزاد شیخ کو بھجوادیا ہے ۔ یہ کمیشن لال مسجد آپریشن کے دوران لا پتہ افراد کی تحقیقات بھی کرے گا۔

مزید :

انسانی حقوق -