کیمرے نے خیبر پختون خواہ اسمبلی کے چور پکڑ لئے

کیمرے نے خیبر پختون خواہ اسمبلی کے چور پکڑ لئے
 کیمرے نے خیبر پختون خواہ اسمبلی کے چور پکڑ لئے

  

پشاور (مانےٹرنگ ڈےسک) خیبر پختونخواہ اسمبلی کے سی سی ٹی وی نے چوروں کا بھانڈا پھوڑ دےا اور مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ واردات کے دوران ایک شخص وردی میں ملبوس تھا اور ےہ واردات ڈےوٹی پر موجود دو اہلکاروں نے مل کر کی۔ اہلکاروں کی نشاندہی پرچوری کا سامان برآمدکر لیاگیا۔

مزید :

پشاور -