لندن میں ایم کیو ایم کے دفتر پر پولیس کا چھاپہ ، اہم ریکارڈ اور دستاویزات قبضے میں لے لیں

لندن میں ایم کیو ایم کے دفتر پر پولیس کا چھاپہ ، اہم ریکارڈ اور دستاویزات ...
لندن میں ایم کیو ایم کے دفتر پر پولیس کا چھاپہ ، اہم ریکارڈ اور دستاویزات قبضے میں لے لیں

  

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سکاٹ لینڈ یارڈ نے لندن میں ایم کیو ایم کے  انٹرنیشنل سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں چھاپہ مارا اور اہم دستاویزات قبضے میں لے لیں ۔ پولیس پانچ گھنٹے تک وہاں موجود رہی۔

مزید :

بین الاقوامی -