ججز کا تقرر، سپریم کورٹ سے رائے کیلئے صدارتی ریفرنس تیار

ججز کا تقرر، سپریم کورٹ سے رائے کیلئے صدارتی ریفرنس تیار
ججز کا تقرر، سپریم کورٹ سے رائے کیلئے صدارتی ریفرنس تیار

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ججز تقرری کے صدارتی ریفرنس پر دستخط کر دیئے ہیں جو کل جمعہ روز سپریم کورٹ میں دائر کر دیا جائے گا۔ اس ریفرنس میں جوڈیشل کمیشن اورپارلیمانی کمیٹی کے کردارپر بھی رائے مانگی گئی ہے۔ ریفرنس کی تصدیق کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے بتایا ہے کہ صدارتی ریفرنس کل سپریم کورٹ میں دائر کر دیا جائے گا اور اس میں آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت 13سوالات پر عدالت کی رائے مانگی گئی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -