صائمہ خان اور ساجن عباس اسٹیج ڈرامہ میں اداکاری کرینگے

صائمہ خان اور ساجن عباس اسٹیج ڈرامہ میں اداکاری کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( این این آئی) اداکارہ صائمہ خان اور ساجن عباس 13دسمبر کو رحیم یار خان میں شروع ہونے والے نئے اسٹیج ڈرامہ میں اداکاری کرینگے ۔ ذرائع کے مطابق صائمہ خان اور ساجن عباس رحیم یار خان میں شاہ جہاں آدیٹوریم میں شروع ہونے والے نئے اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کرینگے ۔
 دونوں اداکار پہلی مرتبہ اکٹھے رحیم یار خان میں پرفارم کرینگے ۔ ڈرامے کے پروڈیوسر چوہدری طالب ہیں ۔

مزید :

کلچر -