سہےل تنوےر 12 دسمبر کو 29 وےں سالگرہ منائےں گے

سہےل تنوےر 12 دسمبر کو 29 وےں سالگرہ منائےں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اے اےن اےن ) قومی کرکٹ ٹےم کے فاسٹ باﺅلر سہےل تنوےر رواں ماہ 12 دسمبر کو اپنی 29 وےں سالگرہ منائےں گے۔ وہ 12 دسمبر 1984 کو راولپنڈی مےں پےدا ہوئے۔ انہوںنے اب تک پاکستان کی جانب سے 2 ٹےسٹ 56 اےک روزہ اور 35 ٹوئنٹی 20 مےچز کھےلے ہےں۔ دو ٹےسٹ مےچز مےں انہوں نے 316 رنز اور 5 وکٹےں اپنے نام کےں جبکہ اےک روزہ کرکٹ مےں 2274 رنز اور 66 وکٹےں حاصل کےں۔
ٹوئنٹی 20 مےں اب تک انہوںنے 844 رنز اور 28 وکٹےں حاصل کےں۔