فٹبال ورلڈ کپ 2014 ءکے فائنل ڈراز آج نکالے جائیں

فٹبال ورلڈ کپ 2014 ءکے فائنل ڈراز آج نکالے جائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کوسٹہ دی ساپی(آئی اےن پی)برازیل نے فٹبال ورلڈ کپ 2014 میں شرکت کرنے والی ٹیموں کی گروپ کی تشکیل کیلیے ڈراز کی تیاری مکمل کرلی ۔برازیل کے ساحلی شہر کوسٹہ دی ساپی میں آئندہ سال فٹبال کے سب سے بڑے ایونٹ کے انعقاد کیلیے ڈراز کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق میگا ایونٹ میں شرکت کرنے والی بتیس ٹیموں کیلیے تین گروپ تشکیل دیئے جائینگے۔برازیلی حکام نے یہ بھی بتایا کہ فٹبال ورلڈ کپ ڈراز سے نہ صرف ٹیموں کو ان کے گروپس کی حتمی شکل مل جائے گی بلکہ ان کو میچز کہاں کہاں اور کس کے ساتھ کھیلنے ہیں اس باری میں بھی آگاہی مل جائے گی۔ فٹبال ورلڈ کپ دو ہزار چودہ کے میچز کو حتمی شکل دینے کیلیے فائنل ڈراز (آج) جمعہ کو کھولے جائینگے۔