قومی انعامی بانڈز 2014ءکی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کردیا گیا

قومی انعامی بانڈز 2014ءکی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرگودھا(اے پی پی)اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے قومی انعامی بانڈز 2014ءکی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق آئندہ سال 100,200,750,1500‘ ساڑھے 7ہزار‘ 15 ہزار‘ 25ہزار اور40 ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی کل 32 قرعہ اندازیاں ہر ماہ کی یکم اور15 تاریخ کو کراچی‘ راولپنڈی‘ فیصل آباد‘ لاہور‘ ملتان‘ مظفر آباد‘ پشاور‘ حیدر آباد‘ کوئٹہ میں منعقد ہونگی 2014ءکی پہلی قرعہ اندازی15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈ کی جبکہ آخری قرعہ اندازی 200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی منعقد ہوگی۔

مزید :

کامرس -