جن تین افراد کو بینظیر نے اپنا قاتل قرار دیا تھا انہوں نے میرے ساتھ ملاقات سے انکار کر دیا ،ہیرالڈو مونوز
نےوےارک(نمائندہ خصوصی)GETTING AWAY WITH MURDER کے مصنف ہےرالڈومونوز HERALOD MONOZ نے کہا کہ اگر پاکستان کی عدالت چاہے تو سابق جنرل مشرف پر بے نظےر بھٹوکی سےکےورٹی کے سلسلے مےں دانستہ طورپر لاپرواہی برتنے پر کرےمنل کےس بنا سکتی ہے۔انہوں نے نےوےارک مےں اپنی کتاب کی رونمائی کے سلسلے مےں منعقدہ پروقار تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے مزےد کہا کہ اس مےں شک نہےں کہ بے نظےر بھٹو دور حاضر کی اےک قد آور شخصےت تھی تو ان کو ختم کرکے دراصل سےاست کے اہم باب کو بند کردےا گےا ہے انہوں نے کہا کہ حےرت انگےز بات ہے کہ جب مےں نے پاکستان مےں ان لوگوں کے انٹروےو کرنے کی کوشش کی جن کو بے نظےر بھٹو نے اپنی زندگی مےں ہی قاتل نامزد کردےا تھا توان کی شخصےت مےں اکثر نے مےرے ساتھ ملاقات کرنے سے انکار کردےا اور کچھ لوگوں نے انٹروےو دےئے لےکن مےں ان کے خےالات سے مطمئن نہےں ہوسکا۔انہوں نے کہا کہ بھٹو خاندان اور کےنڈی خاندان کے خاتمے سے پےش آنے والے بعض واقعات مےںمما ثلت پائی جاتی ہے شاہ نواز بھٹو کو پاکستان کے حساس اداروں نے زہردے کر ختم کےا جبکہ مرتضیٰ بھٹو کو اےک پولےس مقابلے مےں ہلاک کردےا گےا اس کے قتل مےں آصف علی زرداری پر شبہ کےا جاتا ہے لےکن اس سے متفق نہےں ہوں اس تقرےب مےں امرےکہ کے معروف اداروں کے سکالروں امرےکی مےڈےا کو بڑی تعداد اور امرےکہ کے مختلف شعبہ کے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بھر پور شرکت کی لےکن حیرانی کی بات ےہ ہے کہ اس پر وقار تقرےب مےں صرف دو پاکستانی صحافیوں نے شرکت کی۔