سیشن جج عبدالرحمن خان کی خدمات وفاق کے سپرد
لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائی کورٹ نے سیشن جج عبدالرحمن خان کی خدمات وفاق کے سپرد کر دی ہیں ۔انہیں سپیشل جج (سینٹرل) مقرر کیا جارہا ہے ۔وہ 13نومبر2014کو اپنی ریٹائرمنٹ تک اس عہدہ پر کام کریں گے۔علاوہ ازیں ہائی کورٹ نے سول جج ماجد حسین کے ملتان سے قائدآباد تبادلے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے ۔
سپرد