بلاول بھٹی کا ویزہ’ لگ‘ گیا

بلاول بھٹی کا ویزہ’ لگ‘ گیا
بلاول بھٹی کا ویزہ’ لگ‘ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دن بھر ایئرپورٹ تک محدود رہنے کے بعد آل راﺅنڈربلاول بھٹی کو دبئی کاویزہ مل گیا جس کے بعد اُنہوں ٹیم جوائن کرلی ہے۔ سیریز کھیلنے سری لنکا جانے والے بلاول بھٹی کو ویزہ مسائل پر دبئی ایئرپورٹ پر روک لیا گیا تھا جو اب ویزہ مل جانے پر دبئی میں داخل ہو گئے۔ ابھرتے ہوئے آل راو¿نڈر نے جنوبی افریقہ سے وطن واپسی پر سنگل انٹری کا ویزہ ختم کر لیا تھا۔ اب ٹیم کے ساتھ دبئی پہنچنے پر بلاول بھٹی کو یو اے ای حکام نے دبئی داخلے کی اجاز ت نہ دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوشش کے بعد آل راو¿نڈر کو ویزہ جاری کر دیا گیا۔

مزید :

کھیل -