سندھ اسمبلی کے قوانین40سال بعد تبدیل

سندھ اسمبلی کے قوانین40سال بعد تبدیل
 سندھ اسمبلی کے قوانین40سال بعد تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اسمبلی کے قوانین 40سال بعد تبدیل کردیئے گئے ہیں ۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق 1973ءسے سندھ اسمبلی کارروائی گورنررول کے تحت ہورہی تھی ۔ تبدیلی کے بعد پوائنٹ آف آرڈر ختم اور توجہ دلاﺅنوٹس کا اضافہ کردیاگیاہے جبکہ قائمہ کمیٹیوں کو بااختیار بنادیاگیاہے ۔

مزید :

کراچی -