جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں مصر کو شکست دے دی

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں مصر کو شکست دے دی
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں مصر کو شکست دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں مصر کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان کی جانب سے محمد عرفان، محمد توثیق اور احمد شکیل بٹ نے گول کئے۔ قومی ٹیم ٹورنامنٹ کا دوسرا میچ کل جرمنی کے خلاف کھیلے گی۔

مزید :

کھیل -