ان خواتین میں ایک انوکھی بات آپ کو حیران کر دے گی

ان خواتین میں ایک انوکھی بات آپ کو حیران کر دے گی
ان خواتین میں ایک انوکھی بات آپ کو حیران کر دے گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نیویارک (نیوز ڈیسک) مشہور فیشن ماڈلز لباس اور زیورات وغیرہ کو اپنے جسم پر سجا کر ماڈلنگ کرنے کے بدلے لاکھوں کروڑوں کی رقم وصول کرتی ہیں لیکن ایک امریکی فوٹوگرافر نے یہی کام ربڑ کی بنی بے جان گڑیوں سے لینا شروع کر دیا ہے۔

خوبصورت اجنبی خواتین سے بات شروع کرنے کے درست طریقے،جاننے کے لئے کلک کریں

فیشن فوٹوگرافر سٹیسی لی نے حال ہی میں اپنی گڑیوں کی تصاویر کی نمائش کی ہے جسے دیکھ کر شائقین کی آنکھیں حیرت سے کھلی رہ گئیں۔ سٹیسی کی ہر ماڈل حسن و جمال کا شاہکار ہے اور ان کے خدوخال، جلد کی رنگت اور چہرے کے تاثرات اور انداز سمیت ہر بات سو فیصد حقیقی نظر آتی ہے۔ بس ایک کمی ہے کہ یہ بے جان ہیں اور تصویر میں یہ کمی بھی چھپ جاتی ہے۔ سٹیسی کہتی ہیں کہ آج کل حقیقی گڑیا، رومانوی گڑیا یا جنسی گڑیا اس قدر مہارت سے بنائی جاتی ہے کہ اس میں اور زندہ انسان میں فرق کرنا مشکل لگتا ہے۔ وہ تصاویر بنانے کیلئے ان کا بہترین میک اپ کرتی ہے جس کے بعد ان کی صورت دنیا کی حسین ترین ماڈلز جیسی نظر آتی ہے۔ ان کے پاس اس قسم کی 12 گڑیاں ہیں جن میں سے ہر ایک کی قیمت تقریباً سات لاکھ پاکستانی روپے ہے۔

 

مزید : ڈیلی بائیٹس