عزیز میاں قوال کی برسی آج منائی جائےگی

عزیز میاں قوال کی برسی آج منائی جائےگی

فیصل آباد (اے پی پی) پرائیڈ آف پرفارمنس عزیز میاں قوال کی 14ویں برسی آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی ۔ اس موقع پر عزیز میاں قوال کے پرستار اور مداح خصوصی تعزیتی تقریبات کا انعقاد کریں گے۔ اللہ ہی جانے کون بشر ہے، یا نبی یا نبی ، شرابی میں شرابی سمیت سینکڑوں قوالیاں گا کر شہرت کی بلندیوں کو چھوتے ہوئے حکومت پاکستان سے 1989ءمیں پرائیڈ آف پرفارمنس حاصل کرنے والے ملک کے نامور قوال عزیز میاں 17اپریل 1942ءکو پید ا ہوئے ۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...