ہانگ کانگ‘ گلوکار جان لیجنڈ کو ایم نیٹ ایشیا ایوارڈ سے نوازا گیا

ہانگ کانگ‘ گلوکار جان لیجنڈ کو ایم نیٹ ایشیا ایوارڈ سے نوازا گیا

لانگ کانگ ( نیٹ نیوز)ہانگ کانگ میں منعقدہ تقریب میں امریکی گلوکار جان لیجنڈ کو ایم نیٹ ایشیا میوزک ایوارڈ سے نوازا گیا۔معروف امریکی گلوکار جان لیجنڈ کو ہانگ کانگ میں فیورٹ انٹر نیشنل آرٹسٹ کے ایم نیٹ ایشیا میوزک ایوارڈ سے نوازا گیا،نو بار گریمی میوزک ایوارڈ لینے کا اعزاز رکھنے والے پینتیس سالہ گلو کار جان لیجنڈ کو یہ ایوارڈ ہانگ کانگ میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں دیا گیا۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...