افتخار ٹھاکر کے ڈرامہ ’’ منی ٹھاکر دی ‘‘ کا ملتان کے بابر تھیٹر میں آغاز

افتخار ٹھاکر کے ڈرامہ ’’ منی ٹھاکر دی ‘‘ کا ملتان کے بابر تھیٹر میں آغاز

لاہور (این این آئی ) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے نامور کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر کے اسٹیج ڈرامہ ’’منی ٹھاکر دی ‘‘ کا ملتان کے بابرتھیٹر میں آغاز ہوگیا ۔ افتخار ٹھاکر نے ڈرامہ میں بڑی جاندار اداکاری کا مظاہرہ کیا ہے جس کو شائقین ڈرامہ بہت پسند کررہے ہیں ۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...