ملیکا شراوت شو ”کامیڈی نائٹس ودکیپل “ کی اگلی مہمان ہونگی

ملیکا شراوت شو ”کامیڈی نائٹس ودکیپل “ کی اگلی مہمان ہونگی
 ملیکا شراوت شو ”کامیڈی نائٹس ودکیپل “ کی اگلی مہمان ہونگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ ملیکا شراوت ٹی وی شو ”کامیڈی نائٹس ودکیپل “ کی اگلی مہمان ہونگی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ ملیکا شراوت ٹی وی شو ” کامیڈی نائٹس ود کپیل“ جس کی میزبانی کپیل شرما دے رہے ہیں کی اگلی مہمان ہونگی۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ شو میں کسی فلم کی تشہیری مہم کے سلسلے میں نہیں بلکہ صرف لوگوں سے ملاقات اور شو کی ایک ہزار اقساط مکمل ہونے کی جشن میں شو میں شریک ہو رہی ہیں۔ اس خصوصی شو میں مصنف چیتن بھگت اور گلو کار عاطف اسلم ان کے ہمراہ بطور مہمان ہونگے ۔ یہ شو جلد ہی بھارتی ٹی وی چینل سے آن ایئر ہو جائیگا۔

مزید :

کلچر -