شکیل قادری کی نئی البم ”میرے مولاکرم ہوکرم“ ریلیز کےلئے تیار

شکیل قادری کی نئی البم ”میرے مولاکرم ہوکرم“ ریلیز کےلئے تیار

لاہور (این این آئی) نعت خوانی کی دنیا کے ابھرتے ہوئے ستارہ شکیل قادری کی نئی البم ”میرے مولا کرم ہوکرم “ ریلیز کے لئے تیار ہو گئی ۔نعت خوانی کی دنیا میں نئے نعت خوان شکیل قادری جوکہ حمدونعت کی محافلوں میںبھی حدیہ عقیدت پیش کرتے رہتے ہیں انہوںنے اپنی البم کے بارے میں گفتگوکرتے ہوئے بتایاکہ میری نئی نعت اورکلام کی پہلی البم عوام میں انشاءاللہ پذیرائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...