کرکٹ کھیلنا نہیں آتا ،سوناکشی سنہا

کرکٹ کھیلنا نہیں آتا ،سوناکشی سنہا

ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ انہیں کرکٹ کھیلنا نہیں آتا ۔ اداکارہ سوناکشی سہنا نے اس بات کا انکشاف ٹی وی شو ” باکس کرکٹ لیگ“ میں کیاکہا کہ انہوں نے والی بال اور باسکٹ بال تو کھیلی لیکن کرکٹ کھیلنے کا کوئی تجربہ نہیں اس لیے یہ کھیل کھیلنا بھی نہیں آتا۔ اداکارہ اس شو میں اپنی نئی فلم ” ایکشن جیکسن“ کی تشہیری مہم کے سلسلے میں شریک ہوئیں۔

مزید : کلچر