شوبز رپورٹرآرگنائزیشن کااجلاس، نئے ممبران کی شمولیت

شوبز رپورٹرآرگنائزیشن کااجلاس، نئے ممبران کی شمولیت
 شوبز رپورٹرآرگنائزیشن کااجلاس، نئے ممبران کی شمولیت

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(کلچرل رپورٹر) شوبز رپورٹرآرگنائزیشن کااجلاس زیر صدارت صدر ایم آراءمروا عنصر چوہدری منعقد ہوا جس میں نئے ممبران کو شامل کیا گیا جن میں افضل افتخار،نعیم حنیف اور شکیل زاہد شامل ہیں جبکہ دو ممبران کو غیر مناسب رویہ کی وجہ سے فارغ کردیا گیا اس موقع پر آرگنائزیشن کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور مستقبل کی پلاننگ کی گئی جبکہ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے صدر ایم آراءمروا عنصر چوہدری نے کہاکہ ہم نئے ممبران کو تنظیم میںآمد پر خوش آمدید کہتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہماری آرگنائزیشن کا جو مقصد ہے اس کو پورا کرنے کے لئے ہم سب مل کر کام کریں گے اور ہم سب اس سلسلے میں پرعزم ہیں ۔

مزید : کلچر