تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

 نیویارک (آئی این پی) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے آخری روز خام تیل کی قیمتوں میں کمی کارجحان دیکھا گیا ۔جمعہ کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے جنوری کیلئے سودے 57سینٹ کمی کے بعد66.81ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے جنوری کیلئے سودے 28سینٹ کمی کے ساتھ69.54 ڈالر فی بیرل میں طے پا ئے ۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...