لاہور سٹاک ایکسچینج میں سیف کے اشتراک سے آﺅٹ ریچ پروگرام کا دوسرا سیشن

لاہور سٹاک ایکسچینج میں سیف کے اشتراک سے آﺅٹ ریچ پروگرام کا دوسرا سیشن

لاہور(کامرس رپورٹر) لاہور سٹاک ایکسچینج نے ساﺅتھ ایشن فیڈریشن آف ایکس چینجز (سیف) کے اشتراک سے ہیلے کالج آف بنکنگ اینڈ فنانس یونیورسٹی آف پنجاب لاہور میں طلباﺅ طالبات کے لئے کیمپس آﺅٹ ریچ پروگرام کا پہلا اور دوسرا سیشن منعقد کیا۔ اس موقع پر لاہور سٹاک ایکسچینج کے کارپوریٹ کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کی مس گیتی بھٹی نے پاکستان کی معیشت اور فنانشل سسٹم۔ فنانشل مارکیٹ اور اس کے متعلقہ قوانین۔ انوسٹمنٹ پروڈکٹس۔ فنانشل سروسز اور پاکستان میں دستیاب انوسٹمنٹ کی سہولیات کے بارے میں آگاہی دی۔

مزید : کامرس