ون ڈے سیریز،پاک کیوی پہلا میچ 8 دسمبر کو کھیلا جائے گا

ون ڈے سیریز،پاک کیوی پہلا میچ 8 دسمبر کو کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دبئی( نیٹ نیوز)پاکستان اور نیوزی لینڈکی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 8دسمبر کو دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دوسرامیچ 12دسمبر کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم ،تیسرا میچ14دسمبر کوشارجہ کرکٹ سٹیڈیم ، چوتھا میچ 17دسمبر کو شیخ زایدسٹیڈیم ابوظہبی جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 19دسمبر کو شیخ زایدسٹیڈیم ابوظہبی میں ہی کھیلا جائے گا۔