ایشین گیمز میں جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کریں گے ، ثناءمیر

ایشین گیمز میں جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کریں گے ، ثناءمیر

کراچی( آن لائن ) پاکستانی خواتین کر کٹ ٹیم کی کپتان ثناءمیر نے کہا کہ پاکستانی خواتین ٹیم کو بہتر سہولت فراہم کی جائے تو وہ عالمی اور ایشیا ئی سطح پرمزید فتوحات حاصل کر سکتی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی ہوٹل میں عمر ایسو سی ایٹ کی جانب سے قومی خواتین کھلاڑیوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا ایشین گیمز میں ٹیم کی پر فار منس غیر معمولی رہی ہماری کوشش ہے ان کھیلوں میں اپنی جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کریں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...