پیراولمپک آسکر پسٹوریس کی سزا کیخلاف اپیل کی سماعت 9 دسمبر کوہوگی
پریٹوریا( نیٹ نیوز)پیراولمپک آسکر پسٹوریس کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت 9 دسمبر کو کی جائے گی۔ جیل کے ہسپتال میں موجود بلیڈ رنر کی قانونی ٹیم نے اس اقدام کی مخالفت کردی۔بلیڈ رنر کی پانچ سال سزا کی اپیل پر کارروائی 9 دسمبر سے شروع ہوگی ۔