پاکستان اسکی فیڈریشن نے سالانہ اسپورٹس کیلنڈر جاری کردیا

پاکستان اسکی فیڈریشن نے سالانہ اسپورٹس کیلنڈر جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اسکی فیڈریشن نے سیزن 2014-15 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ سالانہ کلینڈر کے مطابق مقابلوں میں نادرا، سول ایوی ایشن، ایچ ای سی، پولیس، ایڈونچر کلب، سندھ، بلوچستان، کے پی کے، گلگت و بلتستان، اسلام آباد، پنجاب اور الپائن کلب سمیت دیگر سیمی گورنمنٹس کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

 ونٹر سیزن میں 2 جنوری سے پی اے ایف، پی اسکی کالا باغ میں اور نلتر کلب میں نیشنل اسکی چیمپئن شپ کا انعقاد ہو گاچوتھی انٹریونیورسٹی ویمنز اسکی چیمپئن شپ 6 جنوری سے 12جنوری تک ہو گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...