مین ہول میں گر کر بچی کی ہلاکت،مزید دو افسران سمیت چار اہلکار معطل

مین ہول میں گر کر بچی کی ہلاکت،مزید دو افسران سمیت چار اہلکار معطل

لاہور( جنرل رپورٹر)ڈی سی اونے کاہنہ شہزاد روڈ پر 7 سالہ بچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعہ پر غفلت کے مرتکب مزید دو افسران اور دو اہلکاران کو گرفتار کر وادیا ہے،گرفتار ہو نے والوں میں ٹی او(آئی اینڈ ایس) کاہنہ جمشید بزدار، اے ٹی او (آئی اینڈ ایس) عمران صدیق، گینگ مین محمد اعظم، گینگ مین محمد یاسین شامل ہیں جبکہ کونسل آفیسر عمر فاروق پہلے ہی پولیس کی حراست میں ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1