ایل ڈی اے کا 8منتخب ہونےوالے امیدواروں کے ناموں کااعلان

ایل ڈی اے کا 8منتخب ہونےوالے امیدواروں کے ناموں کااعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے نمائندے سے)لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اسسٹنٹ ڈائریکٹرٹاﺅن پلاننگ کی آٹھ آسامیوں پر منتخب ہونے والے امیدواروں کے ناموں کااعلان کر دیا ہے-اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والوں میں ثقلین اکبر‘ محمد مشہود عارف ‘ عمار یاسر‘ محمد ذوہیب انور‘عثمان بشیر‘ احمد عدیل اور اقصی جبین شامل ہیں جبکہ خواتین کے کوٹے پراقراا سماعیل کامیاب قرار پائی ہیں - ان امیدوراوں کا انتخاب تعلیمی قابلیت ‘ نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے زیراہتمام منعقدہ امتحان اور انٹرویو میں حاصل کردہ نمبروں کی بنیاد پر عمل میں آیا ہے اور ان کی گریڈ 17میں تقرری کنٹریکٹ کی بنیاد پر تین سال کے لئے کی گئی ہے-