مکانوں میں دراڑیں پڑنے سے حادثے کا خطرہ،مکین خوفزدہ

مکانوں میں دراڑیں پڑنے سے حادثے کا خطرہ،مکین خوفزدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( وقائع نگار)جوائے شاہ روڈ کے رہائشیو ں نے واسا انتظا میہ کی جانب سے سیوریج کا کا م ادھو را چھو ڑنے اور پرانے سیو ریج کی کھدائی سے حاصل ہو نے والا ملبہ مکینو ں نے اپنی مد د آ پ کے تحت اٹھوایا جبکہ اپنے مکانو ں کو زمین بو س ہونے سے بچا نے کے لیے گلی میں مکانو ں کی بنیادوں پر سیمنٹ کا لیپ بھی کر وایا گیا جس کے باو جو دکئی ایک مکانو ں میں دراڑیں پڑ چکی ہیں اور کئی مکان ایک جانب جھک چکے ہیں ۔جس سے اس بات کا اندیشہ بھی لاحق ہو گیا ہے کہ کہیں کو ئی بڑا مالی اور جانی نقصان نہ ہو جائے ۔