مکین گندا پانی پینے پر مجبور

مکین گندا پانی پینے پر مجبور

لاہور ( وقائع نگار)سروے کے دوران مشا ہد ہ ہوا کہ سیو ریج کا پر انا نظام جہا ں مکینو ں کے لیے پر یشانی کا باعث بن چکا ہے وہیں زیر زمین پانی کی لائن خستہ حال سیوریج کے ساتھ ہونے کی صورت میں مکین گدلا اور بد بو دار مضر صحت پا نی پر مجبور ہیں جس کے پیش نظر کئی ایک شہری پیٹ کی بیماریو ں میں مبتلا ہو چکے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...