خواتین کی واسا کے خلافنعرے بازی

خواتین کی واسا کے خلافنعرے بازی

لاہور ( وقائع نگار جوائے شاہ روڈ کی خواتین بھی واسا انتظا میہ کے خلا ف سر اپا احتجا ج بن گئیں جنھو ں نے واسا کے خلا ف شد ید نعر ہ بازی کر تے ہوئے کہا کہ گھر وں میں موجو د ہماری بچیو ں کے جہیز کا سامان بھی خراب ہو رہا ہے ۔خواتین نے اپیل کی ہے کہ واسا حکا م سیوریج کے ادھو رے کا م کو جلد از جلد مکمل کر یں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...