ٹھیکیدار کے کارندے ڈنکے کی چوٹ پر سرکاری میٹریل اٹھا کر لے گئے

ٹھیکیدار کے کارندے ڈنکے کی چوٹ پر سرکاری میٹریل اٹھا کر لے گئے

لاہور ( وقائع نگار)اہل علا قہ نے بتا یا کہ آٹھ ما ہ قبل شروع کی گئی سیوریج لائن کو ڈالنے کے لیے واسا کو شٹرنگ کے لیے ساڑھے تین لاکھ کے فنڈز دیے گئے جسے نہ صر ف ٹھیکیدار کر پشن کی نظر کر گیا بلکہ پر انی شٹر نگ کو بھی نکا ل کر لے گیا جس پر اہل علا قہ نے سر کاری میٹر یل کو اٹھانے سے روکا تو ٹھکیدار اور اس کے کارندے آ گ بگو لا ہو گئے اور کہا کہ یہ سا مان واسا دفتر جارہا ہے نہ کہ ہمارے گھروں میں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1