سپیرئیر یونیورسٹی کے وفد کا کاسمو پولیٹن کلب باغ جناح کا مطالعاتی دورہ

سپیرئیر یونیورسٹی کے وفد کا کاسمو پولیٹن کلب باغ جناح کا مطالعاتی دورہ

لاہور (پ ر) سپیرئیر یونیورسٹی کے طلباء کے وفد نے کاسمو پولیٹن کلب باغ جناح کا مطالعاتی دورہ کیا۔ وفد میں سینئر اساتذہ کرام اور طلبہ و طالبات شریک تھے ۔ کاسمو پولیٹن کلب کے صدر رانا محمد زاہد نے کلب کے دیگر ممبران کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا ۔انہوں نے طلباء و طالبات کو بتایا کہ جب سے کاسمو کلب میں لٹریری سوسائٹی قائم ہوئی ہے یہاں پڑھنے لکھنے اور ادبی لوگوں کے ساتھ پروگرام اور میٹنگز کا اہتمام کیا جاتا ہے اور ان کے اعزاز میں تقاریب منعقد کی جا رہی ہیں جوپڑھنے لکھنے والوں کیلئے بہترین پلیٹ فارم ثابت ہو رہا ہے ۔ اس موقع پر وفد کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی ۔

جس کی صدارت رانا محمد زاہد تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...