پی یو کی طالبہ لائبہ چودھری کی گالف چیمپئن شپ میں پہلی پوزیشن

پی یو کی طالبہ لائبہ چودھری کی گالف چیمپئن شپ میں پہلی پوزیشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور( ایجوکیشن رپورٹر )پنجاب یونیورسٹی کیرئیر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے چیئرمین ڈاکٹر عبد القیوم چوہدری کی صاحبزادی لائبہ چوہدری نے گیریژن گالف اینڈ کنٹری کلب لاہور کے زیر اہتمام آل پاکستان نیشنل گالف چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔   لائبہ کو ایک تقریب میں کورپس کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان کی بیگم نے انعام سے نوازا۔