پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور( ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ون اینول 2014ء، ایم ایس سی فزکس پارٹ ٹو اینول 2014ء ، ایم اے اردو پارٹ ٹواینول2014ء اور ایسو سی ایٹ ڈگری ان ایجوکیشن(اے ڈی ای) تین سالہ لیڈنگ ٹو بی ایڈ (آنرز) پروگرام ففتھ سمسٹر 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔