صحافیوں کے وفد کی میاں محمدسعید (ڈیرے والے)کی عیادت

صحافیوں کے وفد کی میاں محمدسعید (ڈیرے والے)کی عیادت

لاہور(پ ر) سینئر صحافی صدر ڈیسک ایڈیٹر فورم ( ڈیفل) اسلم چوہدری کی قیادت میں وفد نے میاں محمد سعید (ڈیرے والے) صدر انجمن آرائیاں کی عیادت کی ۔وفد میں نائب صدور (ڈیفل) چوہدری عاصم نثار ٹیپو، چوہدری اسحاق اور چوہدری محمد مقیم گجر، عبدالسلام، ملک امتیاز، خالد آفتاب، امجد فاروق کلو، بابر محمود، نبیل مشتاق، ڈاکٹر مسعودو دیگر شامل ہیں۔ وفد کے ارکان نے میاں محمد سعید کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی جبکہ میاں سعید نے عیادت کیلئے آنے والے صحافیوں کا شکریہ ادا کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4